آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان نےسانحہ گجرات کے 04 پولیس شہداء کی 13 ویں برسی پر
شہدا پولیس کو خراجِ عقیدت پیش کیا انھوں نے کہا کہ
فرض کی راہ میں جانیں قربان کرنے والے عظیم سپوتوں اور ان کی فیملیز کو سلام پیش کرتے ہیں
2012 میں آج ہی کے دن پنجاب پولیس کے 04 افسران و اہلکاروں نے دوران ڈیوٹی دہشتگردوں کے حملے سے جام شہادت نوش کیا،
شہید ہونے والوں میں 01 اے ایس آئی اور 03 کانسٹیبلز شامل-
اے ایس آئی محمد ارشد، کانسٹیبلز قمر علی، سیرت عباس، صبغت اعظم نے شہادت کا رتبہ حاصل کیا-