شرپسند عناصر کی کارروائیوں پر وفاق کے فیصلے سامنے آگئے۔
اتحادی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ جو ہو چکا اور جو کچھ کیا جا رہا ہے اس کی قطعی معافی نہیں۔
اتحادی حکومت کے ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ شر پسندوں کے سہولت کار اور ہدایت کاروں سمیت سب کو بھگتنا ہوگا۔
واضح رہے کہ 9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں پرتشدد مظاہروں کے دوران فوجی تنصیبات اور سرکاری املاک سمیت شہریوں کی بھی املاک کو نقصان پہنچایا گیا تھا۔
70