173

عازمین حج کے استقبال کی تیاریاں جاری ہیں۔ 150 ممالک کے اقامہ ہولڈرز مقیمین اور دیگر سعودی شہری مناسک حج ادا کرینگے۔

حج کی تیاریوں کے باعث معتمرین کا مطاف میں داخلہ عارضی طور پر معطل ہے۔ حرمین انتظامیہ کے مطابق مقامی شہریوں، خواتین اور انتظامی کارکنوں کو محدود تعداد میں طواف و نماز کی اجازت ہوگی۔

مکہ مکرمہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق صفائی اور سینیٹائزنگ کے عملے کو اپنے فرائض انجام دینے کی اجازت ہوگی۔

حرم شریف میں اذانیں و نمازیں جاری رہیں گی، عازمین حج کے استقبال کی تیاریاں جاری ہیں۔ 150 ممالک کے اقامہ ہولڈرز مقیمین اور دیگر سعودی شہری مناسک حج ادا کرینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں