180

فیکٹری میں آتشزدگی سے 18 افراد ہلاک

بھارت میں کیمیکل پلانٹ میں آگ لگنے کے باعث 18 افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہوگئے۔

پونے میں کیمیکل پلانٹ میں آتشزدگی کے باعث 18 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ متعدد کمپنی کے ورکرز اب بھی لاپتہ ہیں۔

واقعہ کے بعد فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کے لیے امدادی کارروائیاں شروع کیں ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکیں تاہم کمپنی کے مطابق تحقیقات جاری ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں