3

لاہور: ہربنس پورہ میں ملزم نے لوہے کی راڈ سے بوڑھی ماں اور پڑوسن کو قتل کر دیا

لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں ملزم نے لوہے کی راڈ سے بوڑھی ماں اور ہمسائی کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق ہمسایہ خاتون کی 2 بیٹیاں بھی زخمی ہوئی ہیں، حملہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ 70 برس کی سلطانہ کا ہمسائی کنیز فاطمہ سے معمولی بات پر جھگڑا ہوا تھا۔

ملزم اورنگریب نے دونوں پر تشدد کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں