لاہور( میاں عصمت سے ) آٹو موٹیو انڈسٹری کو نئی جدتوں سے عام اہنگ کرنے والی معروف ترین کمپنی جے ٹور ( Jetour ) نے یونائٹڈ اٹو انڈسٹری کے ساتھ اشتراک سے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنے اپریشن کا اغاز کر دیا-

میاں عصمت رمضان چیف ایڈیٹر ٹیوٹر میڈیا گروپ وائس پریزیڈنٹ جے ٹور انٹرنیشنل کیون ژو اور چیرمین یونائٹیڈ گروپ ثناءاللہ چوہدری کا تقریب کے اختتام پر گروپ فوٹو-
اس سلسلہ میں 20 فروری 2025 کو فلیٹس ہوٹل لاہور میں شاندار تقریب رونما کا انعقاد کیا گیا جس میں جے ٹور کی جانب سے طور پر دو نئے ماڈل Jetour Dashing اور jetour x70 plus متعارف کرائے گئے- متعلقہ انڈسٹری کے لیڈرز میڈیا کے نمائندگان اور دیگر مہمانان گرامی کی کثیر تعداد نے اس تاریخ ساز تقریب میں شرکت کی-


سی کے ڈی اسمبلی کے لیے یونائٹڈ مکمل طور پر اپریشن پلانٹ کے ذریعے جے ٹور پاکستان نے بذریعہ ڈیلر نیٹ ورک اپنے دونوں ماڈلز کی تعارفی قیمتوں کا اغاز کر دیا ہے یہ پرعزم شروعات اس امر کی عکاسی ہے کہ اب اس اعلی ترین معیار کی گاڑیوں کے ساتھ مقامی اٹو موٹیو مارکیٹ کا منظر نامہ بدلنے والا ہے-

میاں عصمت رمضان چیف ایڈیٹر ٹیوٹر میڈیا گروپ اور ڈاریکٹر مارکییٹنگ یونائٹیڈ گروپ ضیاء اللہ
جے ٹور ایکس 70 پلس اور جے ٹور ڈیشین کو متعارف کرا کر یونائٹڈ گروپ کے نئے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ مقامی مارکٹ کو جدید ٹیکنالوجی ڈیزائن اور بے مثل کارگردگی سے ہم کنار کرنے کے لیے کوشہ ہے یہ دونوں ماڈلز سی سیگمنٹ ایس یو وی ہیں جنہیں 115 ہارس پاور اور 230 این ایم ٹار ک کے حامل L 1.5 ٹربو چارج انجن اور 6 سپیڈ ڈی سی ٹی ٹرانسمیشن سے لیس کیا گیا ہے Jetour Dashing میں پانچ مسافر جبکہ jetour x70 plus میں سات مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے ان دونوں ماڈلز کو جدید دور کے سبھی تقاضوں کو مدد رکھ کر ڈیزائن کیا گیا ہے جازب نظر ماڈلز ڈیزائن اور انفور ٹینمنٹ کے جدید سسٹم کے ساتھ اس ماڈل میں تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے 6 ایئر بیگز کی سہولت بھی دی گئی ہے دوران تقریب اپنے خیالآٹ کا اظہار کرتے ہوئے یونائٹڈ گروپ کے چیئرمین ثنا اللہ چودری اور جے ٹور نیشنل کے وائس پریزیڈنٹ Cavin XU حاضرین کو ان دونوں ماڈلز کو خصوصیت سے اغاز کیا – انہوں نے پاکستان صارف کے لیے اس تاریخ ساتھ اشتراک کی اہمیت اور مقامی مارکیٹ کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے اپنے مستقبل کے پروجیکٹس پر اور عزم پر روشنی ڈالی-
Jetour Dashing تعارفی قیمت82،50،000 اور jetour x70 plus کی تعارفی قیمت 84،95،000 پر بکنگ شروع کر دی-