نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں نئے سال 2023 کا آغاز ہوگیا، آکلینڈ شہر میں نئےسال کی آمد پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔
شہریوں کی بڑی تعداد اس موقع پر جمع تھی جنہوں نے کاؤنٹ ڈاؤن ختم ہوتے ہی آتشبازی کا نظارہ کیا۔
سڈنی ہاربر پر شاندار آتشبازی کی گئی، شہریوں نے ایک دوسرے کو نئے سال کی مبارکباد دی۔
88