161

کورونا اسپتال میں آگ لگنے سے 23 افراد جاں بحق

عراق کے دارالحکومت بغداد میں کورونا وائرس کے اسپتال میں آگ لگنے سے 23 افراد جاں بحق ہو گئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آگ آکسیجن کا ایک سلینڈر پھٹنے سے لگی۔ آگ کورونا intensive کیئر یونٹ میں لگی ہے۔

آگ کی وجہ سے 30 افراد زخمی ہو گئے، فائر بریگیڈ حکام آگ پر قابو پانے کی کوششیں کررہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں