190

کورونا وائرس خانہ کعبہ کو غسل دینے کی روح پرور تقریب آج ہو گی

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہوگی، گورنر مکہ کے ساتھ دیگر اہم سعودی عہددار بھی مبارک عمل میں شرکت کریں گے۔

گورنر مکہ شہزادہ خالد الفیصل شاہ سلمان کی نیابت میں آج خانہ کعبہ کو غسل دیں گے۔ رپورٹس کے مطابق خانہ کعبہ کو غسل دینے کے عمل میں تمام حفاظتی تدابیر پر عمل کیا جائے گا۔

حرمین انتظامیہ کی نگرانی میں یہ عمل انتہائی احترام سے ادا کیا جائے گا جس میں شرکا کے تحفظ کا بھرپور خیال رکھا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں