بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں جشن آزادی پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
پاکستان کے ناظم الامور آفتاب حسن خان نے چانسری لان میں قومی ترانے کی دھن پر پاکستان کا پرچم لہرایا۔
تقریب میں پاکستان کے صدر اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر بھی سنائے گئے۔