237

اداکارہ یشما گل اعتکاف بیٹھ گئیں، مداحوں‌ سے دعا کی اپیل

اداکارہ یشما گل اعتکاف بیٹھ گئیں، انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک پوسٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کو آگاہ کیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ کا کہنا تھا ک وہ اعتکاف پر بیٹھ رہی ہیں اور ان کی غیر موجودگی میں ان کے مداح ان کو دعاؤں میں یاد رکھیں۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ہماری عبادتوں کو قبول کریں اور کورونا وائرس کی وبا سے پوری دنیا کو نجات دلا دیں۔

واضح رہے کہ یشما گل صرف اپنے والدین کی وجہ سے مسلمان نہیں انہوں نے دین سے متعلق تحقیق کے بعد اسلام کو اپنایا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں