لوگوں کو ہنسانے والا خود روتا ہوا دینا چحوڑ گیا،کامیڈین لکی ڈئیر پھیپڑوں کو مرض سے چل بسا
مشہورکامیڈین لکی ڈئیر پھیپڑوں کو مرض سے لڑتے لڑتے اپنی زندگی کی بازی ہار گیا.8 ماہ سے لکی ڈئیر پھیپڑوں کو مرض مین مبتلا میو ہسپتال مین اپنی زندگی کی جنگ لڑ رہا تھا-اور چند دنون سے قومے میں چلا گیا تھا لیکن اج میو عسپتال میں چل بسا.لکی ڈئیر نے سینکڑوں سٹیج ڈراموں اور فلوں میں کام کر شکے تھے
227