جیتو پاکستان کے رمضان ٹرانسمیشن سے شہرت پانے والےپاکستانی چائلڈ سٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ خالق حقیقی سے جا ملے-
احمد شاہ نے اپنی ایک پوسٹ پہ لکھا ہے ہمارے خاندان کانونا چمکتا ستارہ عمر شاہ خلقے کے حقیقی سے جا مل رہا ہے-
ان اللہ وانا الیہ راجعون
احمد شاہ سوشل میڈیا پر پیچھے تو دیکھو اسے مشہور ہوئے تھے ان کے چھوٹے بھائی بھی ان کے ساتھ ویڈیوز میں اکثر نظر اتے تھے
ڈاکٹر کے مطابق عمر شاہ کی طبیعت اچانک خراب ہوگی ان کو کےالٹی انے لگی جو ان کے پیپھڑوں میں پھنس گئی جس کی وجہ سے سانس کی نالی بند ہوگی اور اکسیجن کی سپلائی منطقہ ہوگی جو دل کے دورے کا باعث بنا اور موت کی وجہ بنی-
199