104

مقبوضہ کشمیر میں بھی پاکستان کی کامیابی کا جشن منایا گیا

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کی خوشی میں مقبوضہ کشمیر میں بھی جشن منایا گیا۔

مقبوضہ کشمیر میں نوجوان گرین شرٹس کی کامیابی پر سڑکوں پر نکل آئے اور خوشی میں پٹاخے چلائے۔

مقبوضہ کشمیر کے متعدد مقامات پر اللّٰہ اکبر اور پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں