ملک کے مختلف علاقوں میں ضمنی انتخابات شدید بارشیوں اور سیلاب کی وجہ سے مؤخر ہوسکتے ہیں ان میں سے قومی اسمبلی کے وہ 9 حلقے بھی شامل ہیں جہاں سے سابق وزیراعظم عمران خان امید وار ہیں ۔
یہ حلقے NA-22 مردان، NA-24 چارسدہNA-31 پشاور NA-45 کرم NA-108فیصل آباد NA-118 ننکانہ صاحب NA-237ملیر کراچی NA-239کورنگی کراچی NA-246کراچی جنوبی پر ضمنی انتخابات 25؍ ستمبر کو ہونا طے ہیں جبکہ NA-157 ملتان PP-139 شیخوپورہ اور PP-241پہاولپور پر انتخابات 11 ستمبر کو ہونا طے پائیں ہیں ۔
اعلیٰ ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ تاریخوں پر انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن نے سیلاب اور بارشیوں کے بارے میں تفصیلات طلب کرلی ہیں ۔
78