101

جاپان کا پاکستان کو موخر ادائیگی کے طور پر 160 ملین ڈالر کا معاہدہ

پاکستان کی بکھرتی ہوئی معاشی حالت کے پیش نظر ایک بڑے اقدام کے تحت جاپان نے پاکستان کو 160 ملین ڈالر کی موخر ادائیگی کے طور پر امداد کا معاہدہ کیا ہے۔
یہ اقدام جی 20 ممالک کے ڈیٹ سروس کی آخری قسط ہے۔ قبل ازیں پاکستان سے 370 ملین ڈالر کی موخر ادائیگی کا معاہدہ طے پاچکاہے۔
جبکہ دوسرا معاہدہ 200 ملین ڈالر کا تھا جو اکتوبر 2021 میں طے پایا تھا،مجموعی طور پر730ملین ڈالرز کا تھا جس سے پاکستانی معیشت کی بحالی میں مدد ملے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں