دنیا کے امیرترین شخص ایلون مسک کی ٹوئٹر کے دفتر میں منفرد اینٹری سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
Entering Twitter HQ – let that sink in! pic.twitter.com/D68z4K2wq7
— Elon Musk (@elonmusk) October 26, 2022
ایلون مسک ٹوئٹر کا چارج سنبھالنے کے بعد پہلی بار دفتر پہنچے تو ان کے ہاتھ میں لیپ ٹاپ یا بریف کیس کے بجائے ایک ایسی چیزتھی جسے دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔
دنیا کے امیر ترین شخص سنک اٹھائے کر اپنے نئے دفتر میں داخل ہوئے۔ ایلون مسک کی ویڈیو منظر عام پر آتے ہی وائرل ہوگئی جسے اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں۔ ایلون مسک نے رواں سال اپریل میں ٹوئٹر خریدنے کا معاہدہ کیا تھا۔