60

کراچی: لیاری میں فائرنگ، 1 شخص جاں بحق

کراچی میں لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ ٹارگٹ کلنگ ہے یا کچھ اور تحقیقات کر رہے ہیں۔
پولیس حکام نے بتایا ہے کہ مقتول کے اہلِ خانہ کے مطابق مقتول بے روزگار اور نشے کا عادی تھا۔
مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں