95

ایشیائی ترقیاتی بینک کا کلائمیٹ چینج فنانسنگ کیلئے نئے پروگرام کا اعلان

ایشیائی ترقیاتی بینک نے کلائمیٹ چینج فنانسنگ کے لیے نئے پروگرام کا اعلان کردیا۔
بینک کا کہنا ہے کہ اس نئے پروگرام سے موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ممالک کو منصوبوں کے لیے 15 ارب ڈالر تک کے نئے قرضے دیے جاسکیں گے۔
بینک نے خدشہ ظاہر کیا کہ ایشیا پیسیفک ریجن میں ایک سال سے جاری موسمیاتی آفات کی شدت میں مزید اضافہ متوقع ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں