69

محکمہ انسداد منشیات کا عرب ممالک جانے والوں کے لیے انتباہ جاری

محکمہ انسداد منشیات کا عرب ممالک جانےوالوں کے لیے انتباہ جاری کردیا۔
محکمہ انسداد منشیات نے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک کے مسافر نسوار نہ لےکر جائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں