59

پرویز الہٰی کے گھر چھاپہ، ایڈیشنل ڈی جی اینٹی کرپشن سمیت دیگر افسران کی عدالت سے معافی

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپے کے خلاف کیس کی سماعت کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔
لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الہٰی کے گھر چھاپے کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔
دوران سماعت ایڈیشنل ڈی جی اینٹی کرپشن وقاص حسن سمیت دیگر افسران نے عدالت سے معافی مانگ لی ہے۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے پرویز الہٰی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں