61

حکمت عملی بنالی، صوبے کا امن وامان خراب نہیں ہونے دیں گے، آئی جی سندھ

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کراچی میں جیو نیوز سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ صوبے کا امن وامان خراب ہونے نہیں دیں گے۔
آئی جی سندھ نے کہا کہ مظاہرین کے خلاف سخت ایکشن کیلئے حکمت عملی بنالی۔
آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے مطابق قانونی کارروائی کیلئے پولیس کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں