ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے 6 ستمبر یوم دفاع سے متعلق پرومو جاری کردیا گیا ہے۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر 6 ستمبر یوم دفاع سے متعلق ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں لکھا گیا ہے کہ ’آئیں ہرشہید کےگھرچلیں، ہرشہید کو یاد رکھا جائے۔‘
Defence and Martyrs Day 6 Sep 2019. Like last year, let’s reach out to families of our shaheeds. Every shaheed be remembered.
یوم دفاع و شہدا 6 ستمبر 2019۔ پچھلے سال کی طرح آئیں ہر شہید کے گھر چلیں۔
ہر شہید کو یاد رکھا جائے۔#آئیں_چلیں_شہید_کے_گھر#کشمیر_بنے_گا_پاکستان pic.twitter.com/Cy7iBrBp3E— DG ISPR (@OfficialDGISPR) September 3, 2019
ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے اس پرومو میں آئی ایس پی آر کی جانب سے ’آئیں چلیں شہید کےگھر‘ اور ’کشمیر بنے گا پاکستان‘ کے ہیش ٹیگ بھی استعمال کئے گئے ہیں ۔