117

جشن آمد رسول مرحبا 12 ربیع الاول پر 6 ستمبر کو پاکستان میں چھٹی کا اعلان

وفاقی حکومت نے 12ربیع الاول کے حوالے سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے عیدِ میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے موقع پر 6 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں