70

وہاڑی نواحی گاؤں میں کبڈی پلیئر ماکھا جٹ دوران مییچ جانبحق

وہاڑی ۔ (ریسکیو زرائع) نواحی گاؤں چک نمبر 69 wb میں کبڈی پلیئر ماکھا جٹ دوران مییچ جانبحق ہو گیا-
نواحی گاؤں میں 6ستمبر کے حوالہ سے فلڈ لائیٹ کبڈی ٹورنامنٹ ہو رہا تھا۔
میچ کے دوران اچانک معروف کھلاڑی ماکھا جٹ زمیں پر گر گیا
ماکھا جٹ کو ڈی ایچ کیو منتقل کیا گیا تو وہ جانبر نا ہو سکا
معروف کھلاڑی کی وفات کے بعد میچ کو ختم کر دیا گیا۔
ماکھا جٹ جہانیاں والا کے نام سے مشہور تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں