226

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا وہاڑی کے قریب ٹریفک حادثے میں چھ افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار تعزیت

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وہاڑی کے قریب ٹریفک حادثے میں چھ افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے-وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کیاہے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں