208

اپنےجذبات کا اظہار خوبصورتی کے ساتھ سال میں ایک دفعہ ضرور کریں-از قلم حلیمہ سعدیہ مسعود

از قلم حلیمہ سعدیہ مسعود
جذبہ خواہ محبت کا ہو نفرت کا ہو دکھ کا ہو یا تکلیف کا خوشی کا ہو یا جلن کا ہر وقت اگر اس کا اظہار ہوتا رہے تو ایک وقت آکر اس جذبے کی چنگاری ماند پڑنے لگتی ہے، ہر چیز کی ایک حد ہوتی ہے، محبت اظہار سے زیادہ عمل کا تقاضا کرتی ہے اگر آپ کو محبت ہے آپ محبوب کے مطابق خود کو ڈھال کر دکھائیں، پھر اپنے عمل کے بعد جب سال میں ایک دفعہ اظہار کریں خوبصورتی کے ساتھ تو اس کا انداز ہی الگ ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں