157

خیبرپختونخوا میں بڑی تبدیلی کا امکان، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے متبادل سہیل آفریدی ؟ زرائع

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وکیل رائےسلیمان نے علی امین گنڈاپور کو ہٹائےجانے کی تصدیق کر دی
خیبرپختونخوا میں بڑی تبدیلی کا امکان پیدا ہو رہا ہے

زرائع کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے متبادل سہیل آفریدی کو لانے پر غور کیا جا رہا ہے

لیکن ابھی تک پارٹی ذمہ داران نے تاحال ان دعوؤں کی تردید یا تصدیق نہیں کی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں