197

سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواتعنیات. علی امین گنڈاپور کا مستعفیٰ ہونے کا اعلان

سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواتعنیات. علی امین گنڈاپور کا مستعفیٰ ہونے کا اعلان

سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی نے کہا کہ سہیل آفریدی کو وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کر دیا گیا ہے۔

سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ہو نگے- سلمان اکرم راجہ
سلمان اکرم راجہ نے علی امین گنڈاپور کو وزارت اعلیٰ سے ہٹائے جانے سے متعلق خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈاپور سے عمران خان نے استعفیٰ طلب کر لیا ہے۔

سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی نے کہا کہ سہیل آفریدی کو وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کر دیا گیا ہے۔

سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ آج عمران خان نے کے پی میں فوج پر بڑے حملے پر دکھ کا اظہار کیا اور کہا کہ علی امین گنڈاپور اس صورتحال کے ذمہ دار ہیں اور وہ سمجھتے ہیں علی امین کو مزید اس عہدے پر نہیں رہنا چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کے مطابق کے پی میں صورتحال اس قدر خراب ہو چکی ہے کہ قابو سے باہر ہے اور علی امین گنڈاپور کو عہدے سے ہٹا دینا بہتر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں