61

پنجاب حکومت نے 25 برس بعد پتنگ بازی کی اجازت دے دی، 6، 7 اور 8 فروری کو منائی جائے گی- آرڈیننس جاری

پنجاب حکومت نے 25 برس بعد پتنگ بازی کی اجازت دے دی، آرڈیننس جاری
بسنت فروری کی 6، 7 اور 8 فروری کو منائی جائے گی۔
پنجاب حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ان دنوں میں کسی کو قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں ہوگی۔
ذرائع کے مطابق پتنگوں اور ڈور کے لیے خصوصی کیو آر کوڈ جاری کیے جائیں گے، کسی کو فائرنگ اور ہلڑ بازی کی اجازت نہیں ہوگی۔
آرڈیننس کے مطابق خلاف ورزی پر قید اور جرمانے کی سزائیں مقرر کی گئی ہیں، 18 سال سے کم عمر بچے پتنگ بازی نہیں کرسکیں گے، خلاف ورزی پر والد یا سرپرست ذمہ دار ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں