امریکہ کے مشہور ہارٹ سپیشلسٹ ڈاکٹر منظور طارق لنگڑیال اور مسز حمیدہ منظور طارق نے اپنے پوتے اور پوتی کے نام سے گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول میں ایڈن اینڈ زینا آئی ٹی سپورٹ سنٹر کا قیام




گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ایڈن اینڈ زینا آئی ٹی سپورٹ سنٹر کا افتتاح محترم عامر کریم خان کمشنر ملتان اور خالد جاوید گورایہ ڈپٹی کمشنر وہاڑی نے کیا




امریکہ کے مشہور ہارٹ سپیشلسٹ ڈاکٹر منظور طارق لنگڑیال ، مسز حمیدہ منظور طارق نے اپنے پوتے اور پوتی کے نام سے 20 کمپوٹرز پر مشتمل جدید ایڈن اینڈ زینا آئی ٹی سپورٹ سنٹر کا تحفہ دیا اور اس موقعہ پرمسز حمیدہ منظور طارق نےکہا کہ یہ انکی دلی خواہش تھی کہ ہمارے علاقے کی بچے بھی آئی ٹی کو شعبی مین آگے جائے-




امریکہ کے مشہور ہارٹ سپیشلسٹ ڈاکٹر منظور طارق لنگڑیال نے کہا کہ میں نے بھی 1969 سے 1971 تک اسی سکول مین تعلیم حاصل کی ہے اس وقت نہ کوئی بس ملتی تھی نہ کوئی سواری پیدل ہے سکول ایا کرتے تھے


content/uploads/2025/12/605052021_1330504315544971_4525687503990835676_n-300×225.jpg” alt=”” width=”300″ height=”225″ class=”alignnone size-medium wp-image-83903″ />
اور اج سائنس کا دور ہے اور ہم نے عہد کیا تھا ہم بھی کسی طور پے اپنے شہر کی ترقی مین ہاتھ بٹائے اج اللہ نے ہمیناس قابل کیا ہے کہ ہم بھی اس قوم کے معمارون کیکسی کام ا سکتے ہے-




گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول وہاڑی میں قائم کیا منعقدہ تقریب میں کمشنر ملتان ڈویژن رانا عامر کریم خان ، ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورایہ ، ممبر قومی اسمبلی سید ساجد مہدی سلیم شاہ ،ڈاکٹر منظور طارق لنگڑیال کے صاحبزادے امریکہ کے مشہور ہارٹ سپیشلسٹ ڈاکٹر شمائیل منظور طارق،مسز ثناء شمائیل ،ایم پی اے میاں ثاقب خورشید کے بھائی میاں آصف خورشید ،
اسٹنٹ کمشنر انعم اکرم ، چیف آیڈیٹر ٹیوٹر میڈیا گروپ لاہور میاں عصمت رمضان، میاں نیرب خورشید ، سی ای او ایجوکیشن ناصر عزیز ، میڈم شازیہ انور ، میڈم عندلیب اصغر ،راو نعیم خالد سی ای او بلدیہ وقاص انچارج پیرا فورس، سید محمد علی شاہ نجم، یعقوب احمد،ملک حنیف،پرنسپل سکول ظفر جمیل صاحب، کوآرڈینیٹر وقار عظیم لودھی، حافظ محمد نعیم، خرم ریاض ،علی عابد عابدی، جاوید اقبال ,مظفر گڑھ سے مشرف لغاری نے شرکت کی