شہرا افاق غزل گائیک استاد مہدی حسن کے صاحبزادے سجاد مہدی ددل کا دورہ پڑنے سے جان بحق
اہل خانہ کے مطابق دل کا دورہ جان لیوا ثابت ہوا
مرحوم سجاد مہدی پولیس ڈیپارٹمنٹ میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) کے عہدے پر رہ چکے ہیں
مرحوم کی نوجنازہ اج ظہر کے بعد ادا کی جائے گی اہل خانہ نے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے
114