125

عمران خان کی بہن نورین نیازی نالے میں گر کر زخمی

بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی راولپنڈی میں داہگل ناکے پر زیرِ تعمیر سیوریج لائن کراس کرتے ہوئے گر کر زخمی ہوگئیں۔

نورین نیازی کے ہاتھ، پاؤں اور ناک پر چوٹیں آئی ہیں۔ انہیں زیرِ تعمیر نالے سے نکال کر محفوظ مقام پر لے جایا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں