32

9 مئی کے مقدمے کا فیصلہ، شاہ محمود بری، یاسمین راشد و دیگر کو 10،10 سال قید کی سزا

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے ایک اور مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔

انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں فیصلہ سنایا۔

عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا جبکہ ڈاکٹر یاسمین راشد، محمود الرشید، اعجاز چوہدری اور عمر سرفراز چیمہ کو 10، 10 سال قید کی سزا سنا دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں