لاہور بورڈ،میٹرک کے سالانہ امتحان،پوزیشن ہولڈرکااعلان ہوگیا ۔
سیکرٹری ہائر ایجوکیشن مدثر ریاض،چیئرمین بورڈپروفیسر بدرالسلام نےناموں کا اعلان کیا۔ سیکرٹری ہائر ایجوکیشن نے کہا میٹرک امتحان میں 2 لاکھ85 ہزار بچوں نے شرکت کی،
ایجوکیٹرز ہائی سکول قصور کی آمنہ محبوب نے 1192 نمبرلیکرپہلی پوزیشن حاصل کی۔پنجاب دانش ہائی سکول راجن پور کےمحمد قاسم نے1191نمبرزکیساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی،پنجاب گرلز ہائی سکول جوہرٹاؤن کی آزوا جاویدنے1190 نمبرزکیساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔
سائنس گروپ بوائز، 1191نمبرزکیساتھ محمد قاسم نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔سائنس گروپ بوائز،محمد ایان اور اونکار سنگھ نے1189 دوسری پوزیشن حاصل کی۔سائنس گروپ بوائز،محمد ایان نے 1188نمبرزکیساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔
سائنس گروپ گرلز،آمینہ محبوب نے 1192 نمبرزکیساتھ پہلی پوزیشن لی،سائنس گروپ گرلز،آزوا جاویدنے 1190نمبرزکیساتھ دوسری پوزیشن لی۔سائنس گروپ گرلز،فاطمہ ابرارنے 1189نمبرزکیساتھ تیسری پوزیشن لی۔
آرٹس گروپ بوائز،محمد عبداللہ نے 1126نمبرزکیساتھ پہلی پوزیشن لی۔آرٹس گروپ بوائز،محمد بلال بیگ نے 1112نمبرزکیساتھ دوسری پوزیشن لی۔آرٹس گروپ بوائز،احمد حفیظ نے 1109نمبرزکیساتھ تیسری پوزیشن لی۔
آرٹس گروپ گرلز، فریبہ خان نے 1170نمبرزکیساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔آرٹس گروپ گرلز،ایمان فاطمہ سلیم نے 1166 نمبرزکیساتھ دوسری پوزیشن لی۔آرٹس گروپ گرلز،فاطمہ عبدالصمدنے 1150نمبرزکیساتھ تیسری پوزیشن لی۔