200

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی پی ایس ایل 10 کا فائنل جیتنے پر لاہور قلندرز کی ٹیم کو مبارکباد

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی پی ایس ایل 10 کا فائنل جیتنے پر لاہور قلندرز کی ٹیم کو مبارکباددی

ظ نے کہا کہ تمام ٹیموں نے پی ایس ایل 10 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا،
پی ایس ایل 10 کا پرامن انعقاد یقینی بنانے پر پنجاب پولیس کو شاباش، دی اور

کہا کہ ڈولفن سکواڈ، پیرو، ایلیٹ فورس سمیت پنجاب پولیس کے تمام یونٹس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا

پنجاب پولیس کے افسران اور جوانوں نے دن رات محنت کرکے ٹیموں، شائقین کرکٹ کی سکیورٹی کو یقینی بنایا-

پنجاب پولیس نے کرکٹ سمیت تمام قومی و بین الااقوامی ایونٹس کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی ہے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں