اسسٹنٹ کمشنر پیر محل ذوالفقار صابر کی زیر صدارت میونسپل کمیٹی ھال پیر محل میں سیلاب متاثرین کے نقصان کا تخمینہ سروے کے لیے جوائنٹ ٹیمز تشکیل دے دی گئی-
جوائنٹ ٹیمز میں عملہ ریونیو پاک فوج اربن یونٹ ایگلچر کے نمائندے شریک ہوئے
اسسٹنٹ کمشنر نے کہا جوائنٹ ٹیمز کی تشکیل سے سیلاب متاثرین کے گھروں اور فصلات کے لیے حکومت پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی خصوصی ھدایات جاری کیں تاکہ متاثرین کے ھونے والے نقصان کا شفافیت کے ساتھ ازالہ کیا جائے
250