132

آج صبح ڈالر سستا ہو گیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر عدم استحکام کا شکار ہے، جس کی قدر کسی دن بڑھ رہی ہے تو کسی دن اچانک کم ہو جاتی ہے۔
آج صبح کاروبار کے آغاز میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی سامنے آئی ہے۔
انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر 71 پیسے سستا ہونے کے بعد 239 روپے کا ہو گیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں