81

بلوچستان کے اسکول اور کالج آج کھل جائیں گے

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب کے باعث بند کئے گئے اسکول اور کالج آج کھُل جائیں گے۔

وزیر تعلیم بلوچستان کا کہنا ہے کہ نصیر آباد اور جعفر آباد کے اسکول کھولنے کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ طوفانی بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے صوبے کے تمام اسکول اور کالج بند کردیے گئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں