89

تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

پاکستان تحریک انصاف کےرکن صوبائی اسمبلی سلطان خان نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیاہے۔
قریبی ذرائع نے دعویٰ کیاہے کہ سلطان خان نے پی ٹی آئی چھوڑ کر عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیاہے تاہم اس کا باضابطہ اعلان وہ پریس کانفرنس میں کریں گے۔
پی پی آئی کے مطابق سلطان خان پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر 2018 میں قومی اسمبلی کے ممبر منتخب ہوئے تھے جبکہ وہ 2021 تک وزیر بھی رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں