95

سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات 31 اکتوبر کو ہوں گے

سپریم کورٹ کے بار کے سالانہ انتخابات 31 اکتوبر کو منعقد ہوں گے۔

سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات کے لیے پولنگ صبح ساڑھے 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔

سپریم کورٹ بار کی صدارت سمیت 8 عہدوں پر 20 امیدوار میدان میں ہیں۔

سپریم کورٹ بار کے مجموعی ووٹرز کی تعداد 3756 ہے جبکہ لاہور میں سب سے زیادہ 1348ووٹرز ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں