120

سکول سے غیر حاضری پر3اساتذہ معطل

ڈپٹی کمشنر لاہور محمد علی نے گورنمنٹ نمانیہ پرائمری سکول بند روڈ شیرا کوٹ کا دورہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ 3 اساتذہ کو ڈیوٹی پر بروقت موجود نہ ہونے پر معطل کر دیا گیا ہے-
انہوں نے سی ای او ایجوکیشن سے بھی جواب طلبی کر لی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں