127

سیئنر صافی ارشد شریف کی والدہ بیگم رفعت آرا علوی انتقال کر گئی

سیئنر صافی ارشد شریف کی والدہ بیگم رفعت آرا علوی انتقال کر گئیں۔ارشد شریف کی والدہ رفعت آرا علوی مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئیں-
خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی نماز جنازہ اور تدفین سے متعلق تفصیلات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں