68

سیاسی صورتحال اور عدالتی امور پر مشاورت کیلئے پی ڈی ایم اجلاس

مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا اجلاس شروع ہوگیا، اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتحال اور عدالتی امور پر مشاورت جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہیں۔
ذرائع نے مزید کہا کہ پی ڈی ایم قیادت اعلیٰ عدلیہ کے حالیہ فیصلوں پر مشاورت کے بعد حکمت عملی کا اعلان کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں