20

شہباز شریف ائندہ سعودیہ عرب کا سرکاری دورہ کرینگے

وزیرِ اعظم شہباز شریف جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے، اس موقع پر اعلیٰ سطح کا وفد بھی ان کے ہمراہ ہو گا۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف کو سعودی ولی عہد کی جانب سے دورۂ سعودی عرب کی دعوت ملی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف آئندہ 48 گھنٹوں میں ریاض جائیں گے۔

اسحاق ڈار نے اسلام آباد مذاکرات کی پیش رفت سے سعودی وزیر خارجہ کو آگاہ کردیا

خیال رہے کہ ایران اور امریکا کے مذاکرات کے فوری بعد وزیرِ اعظم کا یہ دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں