16

عائشہ منظور وٹو (ڈی جی پیمرا) کی لودھی ہاؤس آمد، تعزیت کا اظہار

سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو کی صاحبزادی اور ڈی جی PEMRA عائشہ منظور وٹو نے لودھی ہاؤس لاہور کا دورہ کیا جہاں انہوں نےسابق صوبائی وزیر ارشد خان لودھی مرحوم کی صاحبزادی محترمہ عائشہ ارشد خان لودھی NA-142 امیدوارکی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا۔
عائشہ منظور وٹو نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ والدہ کا بچھڑ جانا ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے، جس کا دکھ الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔
عائشہ منظور وٹو نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں