اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں عمران، بشریٰ کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ رجسٹرار آفس سے جاری کاز لسٹ کے مطابق چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف پر مشتمل ڈویژن بنچ 22 اپریل کو اپیلوں پر سماعت کرے گا۔
5