185

ماہنامہ ٹیوٹر اکتوبر 2025 میں اپنی اشاعت کا دوبارہ اغاز کر رہا ہے،تمام دوستوں کے تعاون کا شکر گزار ہوں-میاں عصمت رمضان

بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔
السلام علیکم ۔
انشاء اللہ تعالی اللہ کے کرم و فضل سے ماہنامہ ٹیوٹر لاہور جس نے اپنا اغاز 2020 میں کیا تھا اور اس وقت وبائی امراض کرونا کے پھیلاؤ کی وجہ سےجس کی زد میں پاکستان بلکہ پوری دنیا اگئی تھی مجھے بھی اپنا میگزین بند کرنا پڑا تھا اور اس کے بعد کچھ حالات ایسے بن گئے کہ میں اپنا میگزین کو دوبارہ شروع نہ کر سکا ۔اور اب انشاءاللہ اللہ کے فضل سے اکتوبر 2025 سے ماہنامہ ٹیوٹر جس نے 2020 میں اغاز کیا تھا اب اکتوبر 2025 میں اپنی اشاعت کا دوبارہ اغاز کر رہا ہے جس میں شعبہ تعلیم کے ساتھ ساتھ تمام شعبہ جات پر خصوصی مضمامین اور انٹرویو شائع کی جائیں گے ۔
جس طرح ماضی میں میرے تمام دوست میرے ساتھ محبت اور الفت رکھتے رہے ہیں اور اب انشاءاللہ ماہنامہ ٹویٹر کی سپورٹ میں انکی محبت میں کوئی کمی نہیں ائے گی-
تمام دوستوں کے تعاون کا میں شکر گزار ہوں گااور کسی بھی سٹوری یا انٹرویو شائع کرنے کے لئے ماہنامہ ٹیوٹر کے صفحات انکے لئے دستئاب ریئں گے- اللۀ کریم ہم سب کا حامی و ناصر ہو،
طالب دعا- میاں عصمت رمضان ایڈیٹر انچیف – ( ٹیوٹر میڈیا گروپ ) –
ماہنامہ ٹیوٹر ، روزنامہ سدید لاہور-
ٹیوٹرپاکستان ڈاٹ کام ، ٹیوٹر ٹی وی ، ڈسکور لاہور ایچ ڈی-
شرافت علی ،گروپ ایڈیٹر ( ٹیوٹر میڈیا گروپ ) –
04236632809 – 03344266565 –
email-editortutorpakistan@gmail.com

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں