196

مظفرگڑھ میں الخدمت رضاکاروں نے کشتی کے ذریعے سیلاب زدہ میں محصور لوگوں کو کھانا صاف پانی اور بچوں کے لیے بسکٹس تقسیم کیے۔

مظفرگڑھ میں الخدمت رضاکاروں نے کشتی کے ذریعے سیلاب زدہ موضع سونکی میں محصور 100 خاندانوں کو پکاپکایا کھانا، صاف پانی اور بچوں کے لیے بسکٹس تقسیم کیے۔
مظفرگڑھ میں سیلاب کے بعد الخدمت کی جانب سے ریلیف کیمپ بھی قائم کر دیا گیا ہے۔ جس میں سیلاب متاثرین کو طبی امداد اور امدادی سامان فراہم کیا جا رہاہے۔ ریسکیو بوٹس کے ذریعے پھنسے افراد کو نکالنے اور محصور خاندانوں کو خوراک اور پانی پہنچانے کا کام سر انجام دیا جارہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں