75

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا معروف پنجاب شاعر تجمل کلیم کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے معروف پنجابی شاعر تجمل کلیم کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ تجمل کلیم مختلف لہجے کے منفرد شاعر تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں